the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
وشاکھاپٹنم،25جنوری(ایجنسی)ایک چونکانے والے حادثہ میں وشاکھاپٹنم کے گوپالا پٹنم میں ایک ٹیچر نے اپنے اسٹوڈینٹ کے ساتھ جنسی ہراسانی کی۔رپورٹ کے مطابق جنسی ہراسانی پچھلے دو ماہ سے ہورہی تھی۔حادثہ کا شکار اسٹوڈنٹ



کوتہ پالیم میں گوپالا پٹنم کے گورنمنٹ اسکول میں زیرتعلیم ہے۔جب یہ بات سامنے آئی تو مقامی خواتین نے اسے پیٹا۔وہ اپنی بیوی کی غیرموجودگی میں اسے اپنے گھر بلا کر حملہ کیا۔لڑکی کے رشتہ دار اور خاتون کارکنوں نے سڑک پر اسے پیٹا۔اسکے بعد پولیس کے حوالے کردیا گیا۔اور ایک شکایت درج کی گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.